خرید بک لینک
جی عاشورہ کیسا گذرا؟ از قلم: الاحقر محمد زکی حیدری (11 Muharam 1437) چلو اس سال کے عاشورہ کا خاتمہ بھی بخیر ہوا... ہم نے کیا لیا اس عاشورہ سے اس کا اندازہ اپنے آس پاس کے لوگوں کی باتوں سے لگائیے.... شام غریباں کے وقت فون.... "ھیلو کمیل! ابے واٹس ایپ کھول ذرا، دیکھ چاند پہ حسین (ع) لکھا ہوا آ رہا ہے! ابے معجزہ! سارے واٹس ایپ گروپس میں بات ہو رہی ہے!" کمیل: "ہیں! اچھا دیکھتا ہوں، لیکن واٹس ایپ کیوں چھت پہ نہ جاؤں چاند تو چھت سے دکھے گا، تجھے نظر آیا لائیو ؟" میثم: "نہیں مجھے آسمان پہ صاف نہیں دکھا، واٹس ایپ پہ صاف دکھائی دے رہا ہے، بلکل صاف استاد!"کمیل: "اچھا تو رک! ابھی دیکھتا

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: شنبه 24 مهر 1395 ساعت: 22:41

سوال: کیا اصلی مقتل ابی مخنف مفقود ہو گئی ہے ؟ اور اب جو ہمارے پاس مقتل حسین ابو مخنف سے ایک کتاب منسوب کی جاتی ہے وہ اصلی نہیں..؟ جواب : جی ہاں محدث نوری علیہ رحمہ لولو مرجان کے صفحہ نمبر ۱۵۰ پر لکھتے ہیں افسوس ہے کہ اصل متقل جو بے عیب اور درست تھی وہ آج دسترس میں نہیں ہے اور موجودہ مقتل کو جسے اس مقتل سے نسبت دی جاتی ہے وہ کچھ ایسے غلط و شیعہ اصول کے منافی مطالب پر مشتمل ہے جنہیں دانا دشمن اور نادان دوستوں نے اپنے مضموم مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے اس میں ڈال دیا ہے. اس لیئے یہ (جدید مقتل) اعتماد و اعتبار کھو بیٹھا ہے اور اس کے منفردات پر ذرا بھی اطمنان و اعتبار

برچسب: مقتل حسين ابو دومه,مقتل حسين ابو دومة,مقتل حسين ابو قوطة بسوهاج,مقتل حسين ابو دومة بسوهاج,مقتل حسين ابو قوطة,مقتل حسين ابو قوطه سوهاج,مقتل حسين ابو عمشه,مقتل حسين ابو معمر,مقتل حسين ابو عصب,مقتل الحسین ابومخنف, نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: شنبه 24 مهر 1395 ساعت: 22:41

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم *Ek Ghair muqalid bardar k sawal aur tamam Maraje kiram bilkhusoos Rahbar e Moazim Sayed Ali Khamnei (z.i) k haqeer khadim k jawabat..* پیارے پیارے تقلیدی ۔۔ !! کچھ سوال ھیں ۔۔۔ اگر ھوسکے تو جواب تو دو ؟ *Ji ji hukm kren...* 1 - رسول اللہ ﷺ کے دنیاوی خلفاء کو کیوں نہیں مانتے ؟؟ جبکہ امام کا نائب ایک غیر معصُوم کو مان کر " ولی الامر المسلمین بھی مانتے ھو ؟؟ یہ کیا تضاد ھے ؟ رسول کا نائب غیر معصُوم نہیں ھوسکتا تو امام کا نائب غیر معصُوم کیسے ھوسکتا ھے ؟؟ " *Kash ap ko ilm hota Imam e Zamana atf kia apna janashin banai bigher parday me chaly gaye? Ye to Umar wali bat hue k janashin nhi chahye kitab kafi h* kia *Imam e Zamana atf ny b ye kaha k me ja ra hu ghaibat me pichy meri kitab kafi h*.*Nahi bhai janashin dia*. *Ye le

برچسب: غیر مقلدین کے عقاید,غیرمقلدین کے جھوٹ, نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: جمعه 16 مهر 1395 ساعت: 10:34

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم *हमें ईरानी शियत नहीं चाहिए!* लेखन: मोहम्मद ज़की हैदरी मैंने उसकी ओर अपना हाथ बढ़ाकर उससे कहा: "देखो भैया ये जो सोने की अंगूठी मेरे हाथ में रखी है, यह असली सोने की बनी है।" बोला "वो कैसे?" मैंने कहा, "मैंने शहर के सबसे पुराने और तजूरबेकार सूनार के जिस की दाढ़ी इस काम में सफेद हुई है, से मालूम किया है, उसने उसके असली होने की तसदिक़ की है।उसने जो कहा वह सुनने के बाद मैं हवास बाखत

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: چهارشنبه 14 مهر 1395 ساعت: 12:12

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہمیں ایرانی تشیع نہیں چاہیئے! تحریر: محمد زکی حیدری میں نے اس کی طرف اپنا ہاتھ بڑھا کر اس سے کہا: "دیکھو بھیا یہ جو سونے کی انگوٹھی میرے ھاتھ میں رکھی ہے، یہ اصلی سونے کی بنی ہے." بولا "وہ کیسے؟" میں نے کہا "میں نے شہر کے سب سے پرانے و تجربیکار ترین سونار کہ جس کی داڑھی اس کام میں سفید ہوئی ہے، سے معلوم کیا ہے، اس نے اس کے اصلی ہونے کی تصدیق کہ ہے." اس نے جو کہا وہ سننے کے بعد میں حواس باختہ ہوکر خاموش ہوگیا، اس نے کہا"جاؤ میاں! وہ کیا جانے سونے کے بارے میں، میرے پڑوس کے لوہار نے کہا ہے کہ یہ سونا نہیں، سو یہ انگوٹھی نقلی ہے." ہمارے پاکستا

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: چهارشنبه 14 مهر 1395 ساعت: 12:11

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خیرُو سائیں المعروف "خیرو خر مغز" تحریر: محمد زکی حیدری رکن قومی اسیمبلی پیر سائیں عبدالکریم شاہ ڈھیٹانی عشقبندی گادی نشین درگاہ لُٹیاری شریف کا سندہ میں بہت بڑا نام تھا. والد ترکے میں درگاہ کی گدی اور بہت بڑی جاگیر چھوڑ گئے تھے، اس لیئے انہوں نے نہ خود تعلیم حاصل کرنے کی زحمت کی نہ بچوں کی تعلیم پر دھیان دیا. اپنے بزرگوں کے عقیدے کہ پیر مرشد کی بیٹی کا کفو کوئی انسان نہیں ہوسکتا، مرشد کی بیٹی کا کفو صرف قرآن ہے، پر عمل کرتے ہوئے تینوں بیٹیوں کے نکاح قرآن سے کروا کر انہیں ساری زندگی حویلی کی دیواروں میں قید کردیا. پیر صاحب کے سب

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: پنجشنبه 8 مهر 1395 ساعت: 13:24

صفحه بندی